.ٹپک پڑتے ہیںآنسو جب یاد تمہاری آتی ہے راشد علی
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔
تیرے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں ۔
وہ مروّت سے ملا ہے تو جُھکا دوں گا گردن
میرے دُشمن کا کو ئی وار خا لی نہ جا ئے

Comments