S Vs Rashid

0 ‏مجھ پر اک احسان کرو گے
میرے سارے خواب جلا کر
میرے بدن کی راکھ اڑا دو
پیار کے سارے دیپ بجھا دو
مجھے رہائی دو اس قید سے
جس کی گھٹن میں
میں نے ہجر کے سال بِتائے
خود ہی سارے بوجھ اٹھائے

Comments