"زندگی کی پہلی شرط زندہ رہنا ہے
کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں جاتی چلتی رہتی ہے اکثر وہ لوگ جن کو ہم اپنی زندگی کے لئے ناگزیر جانتے ہیں اچانک بلاوجہ ہم سے دور ہو جائیں تو زندگی پھربھی نہی رکتی تھوڑی دشوار ضرور لگتی ہے مگر تمام نہیں ہوتی کیونکہ زندگی نام ہے "ایک سفر کا"
Comments
Post a Comment